Difference between revisions of "Template:Welcome"

From Minhaj Encyclopedia
Jump to navigation Jump to search
Line 11: Line 11:
 
* کسی بھی [[تحریکی]] موضوع پر نیا مضمون بناتے وقت اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ وہ معلومات افزاء ہونے کے ساتھ ساتھ [[مصطفوی مشن]] کی جدوجہد میں بہتری پیدا کرے۔
 
* کسی بھی [[تحریکی]] موضوع پر نیا مضمون بناتے وقت اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ وہ معلومات افزاء ہونے کے ساتھ ساتھ [[مصطفوی مشن]] کی جدوجہد میں بہتری پیدا کرے۔
  
* نیا مضمون لکھنے سے قبل
+
*Before creating new article
 +
 
 
** اس بات کی تسلی کر لیں کہ اس نام کا مضمون پہلے سے موجود نہ ہو۔ واضح رہے کہ ایک نام کا صرف ایک ہی مضمون بنایا جا سکتا ہے۔
 
** اس بات کی تسلی کر لیں کہ اس نام کا مضمون پہلے سے موجود نہ ہو۔ واضح رہے کہ ایک نام کا صرف ایک ہی مضمون بنایا جا سکتا ہے۔
 
** دائیں طرف موجود تلاش کے خانے میں مطلوبہ عنوان لکھیں اور چلو پر کلک کر دیں۔
 
** دائیں طرف موجود تلاش کے خانے میں مطلوبہ عنوان لکھیں اور چلو پر کلک کر دیں۔

Revision as of 22:33, 30 April 2012

Icon-Smile.png Welcome on Minhaj Encyclopedia!

Asslamo Alaikum Wr Wb

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ منہاج انسائیکلوپیڈیا میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ یہاں پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھئے:

  • منہاج انسائیکلوپیڈیا پر مضامین تحریر کرنے سے پہلے معاونت کا صفحہ ضرور پڑھ لیں۔
  • جیسا کہ نام سے ظاہر ہے کہ منہاج انسائیکلوپیڈیا میں صرف تحریک منہاج القرآن سے متعلقہ مواد شائع کیا جا سکتا ہے۔ دیگر غیرمتعلقہ یا عمومی موضوعات شائع کرنے سے گزیر کریں۔
  • کسی بھی تحریکی موضوع پر نیا مضمون بناتے وقت اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ وہ معلومات افزاء ہونے کے ساتھ ساتھ مصطفوی مشن کی جدوجہد میں بہتری پیدا کرے۔
  • Before creating new article
    • اس بات کی تسلی کر لیں کہ اس نام کا مضمون پہلے سے موجود نہ ہو۔ واضح رہے کہ ایک نام کا صرف ایک ہی مضمون بنایا جا سکتا ہے۔
    • دائیں طرف موجود تلاش کے خانے میں مطلوبہ عنوان لکھیں اور چلو پر کلک کر دیں۔
    • اگر پہلے سے اس نام کا مضمون موجود ہوا تو متعلقہ صفحہ کھل جائے گا۔
    • اگر اس نام سے کوئی صفحہ موجود نہ ہوا تو نتیجے میں آپ کو نیا مضمون لکھنے کے لئے سرخ رنگ کا ربط ملے گا، جس پر کلک کر کےآپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔
  • Addition and Editing
    • اگر کسی مضمون کے مندرجات بارے آپ کو 100 فیصد یقین ہو کہ وہ غلط ہیں تو آپ اس میں ترمیم کر کے درست کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں تبادلہ خیال کے صفحہ پر اس کی وضاحت ضرورت کریں۔
    • اسی طرح آپ کسی مضمون کو مزید بہتر بنانے کے لئے اس میں اضافہ جات بھی کر سکتے ہیں۔
  • جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں ~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔