Difference between revisions of "Template:Welcome"

From Minhaj Encyclopedia
Jump to navigation Jump to search
Line 21: Line 21:
 
*Addition and Editing  
 
*Addition and Editing  
 
** اگر کسی مضمون کے مندرجات بارے آپ کو 100 فیصد یقین ہو کہ وہ غلط ہیں تو آپ اس میں ترمیم کر کے درست کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں تبادلہ خیال کے صفحہ پر اس کی وضاحت ضرورت کریں۔
 
** اگر کسی مضمون کے مندرجات بارے آپ کو 100 فیصد یقین ہو کہ وہ غلط ہیں تو آپ اس میں ترمیم کر کے درست کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں تبادلہ خیال کے صفحہ پر اس کی وضاحت ضرورت کریں۔
** اسی طرح آپ کسی مضمون کو مزید بہتر بنانے کے لئے اس میں اضافہ جات بھی کر سکتے ہیں۔
+
** Also You can also add information to existing articles.
  
 
* جب آپ کسی سے ''[[تبادلۂ خیال]]'' کر رہے ہوں تو آخر میں '''<nowiki>~~~~</nowiki>''' لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
 
* جب آپ کسی سے ''[[تبادلۂ خیال]]'' کر رہے ہوں تو آخر میں '''<nowiki>~~~~</nowiki>''' لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔

Revision as of 22:44, 30 April 2012

Icon-Smile.png Welcome on Minhaj Encyclopedia!

Asslamo Alaikum Wr Wb

ہم امید کرتے ہیں کہ آپ منہاج انسائیکلوپیڈیا میں ایک اچھا اضافہ ثابت ہوں گے۔ یہاں پر کام کے آغاز سے قبل چند باتوں کا خیال رکھئے:

  • Before creating or editing any page on Minhaj Encyclopedia please read the HELP PAGE.
  • As you can see in the name, on Minhaj Encyclopedia you may only write about Minhaj ul Quran International. Please do not write any information which is not related to MQI and do not publish content of general information .
  • کسی بھی تحریکی موضوع پر نیا مضمون بناتے وقت اس بات کا خصوصی خیال رکھیں کہ وہ معلومات افزاء ہونے کے ساتھ ساتھ مصطفوی مشن کی جدوجہد میں بہتری پیدا کرے۔
  • Before creating new article
    • اس بات کی تسلی کر لیں کہ اس نام کا مضمون پہلے سے موجود نہ ہو۔ واضح رہے کہ ایک نام کا صرف ایک ہی مضمون بنایا جا سکتا ہے۔
    • دائیں طرف موجود تلاش کے خانے میں مطلوبہ عنوان لکھیں اور چلو پر کلک کر دیں۔
    • اگر پہلے سے اس نام کا مضمون موجود ہوا تو متعلقہ صفحہ کھل جائے گا۔
    • اگر اس نام سے کوئی صفحہ موجود نہ ہوا تو نتیجے میں آپ کو نیا مضمون لکھنے کے لئے سرخ رنگ کا ربط ملے گا، جس پر کلک کر کےآپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔
  • Addition and Editing
    • اگر کسی مضمون کے مندرجات بارے آپ کو 100 فیصد یقین ہو کہ وہ غلط ہیں تو آپ اس میں ترمیم کر کے درست کر سکتے ہیں۔ ایسی صورت میں تبادلہ خیال کے صفحہ پر اس کی وضاحت ضرورت کریں۔
    • Also You can also add information to existing articles.
  • جب آپ کسی سے تبادلۂ خیال کر رہے ہوں تو آخر میں ~~~~ لکھ کر اپنے دستخط ضرور کریں۔
  • If you need help please write on the Talk Page.